Aahang Bazgasht

AAHANG BAZGASHT آہنگ بازگشت

AAHANG BAZGASHT

PKR:   500/-

Author: MUHAMMAD SAEED
Pages: 510
Categories: AUTOBIOGRAPHY
Publisher: FAZLEE

آہنگِ بازگشت بلاشبہ اردو کی بہترین آپ بیتیوں میں سے ایک ہے۔ دوران مطالعہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ بلاشبہ ایک ایسی تحریر پڑھ رہے ہیں جس کا اثر دیرپا ہے ۔یہ کتاب ایک سے زائد مرتبہ پڑھنے کے قابل ہے۔ ہر مرتبہ کوئی نیا پہلو آپ کے سامنے آشکار ہوتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے جملے ہیں، سادہ اور پرکار۔ بات اختصار سے کہی گئی ہے مگر قاری کے دل پر اثر کرتی ہے۔ یہ ہماری تاریخ ہے، پاکستان کی تاریخ، صحافت کی تاریخ۔مصنف نے اپنے دلکش انداز تحریر سے ایک جداگانہ اسلوب کی بنیاد ڈالی ہے۔ یہ مولوی محمد سعید کا اسلوب ہے ۔

RELATED BOOKS